ملک میں جو کچھ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہوا، اگر حکومت نے بھی اسکی مذمت کی تو پھر یہ کام کس کے کہنے پر ہوا اور حکومت ذمہ داروں کا تعین کب کریگی؟؟
ایسا کیا ہوگیا تھا کہ نیوٹرلز نیوٹرل ہوگئے اور ایک صحیح سمت میں جارہی معیشت جسکو آئی ایم ایف وغیرہ بھی مان رہی تھی کا دھڑن تختہ ہوگیا؟؟
عمران خان کا مریم نواز بارے بیان پر میٹرکس میڈیا کے ایڈیٹر ان چیف امتیاز گل کیا کہتے ہیں؟؟
بلاول بھٹو کا امریکہ میں عمران خان کے دورہ روس کا دفاع کرنا کیوں ضروری تھا؟؟ کیا چین میں وہ پاکستان کے اہداف حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائینگے؟؟