کیا چین بھی پاکستان سے ناراض ہو گیا ہے ؟

کچھ عرصے سے یہ تاثر گردش کر رہا ہے کہ توانائی کے منصوبوں پر اختلاف اور نئ سیاسی جغرافیائی صورتحال کے باعث پاک چین تعلقات میں کچھ سرد مہری آ گئی ہے یہ تاثر کس حد تک درست ہے اور اس کا پاکستان پر کیا اثر پڑ سکتا ہے آئیے دیکھتے ہیں امتیاز گل کے اس ویلاگ میں

Related Articles

Latest Articles