37.7 C
Islamabad
Monday, May 20, 2024
spot_img

بانس سے بنی اشیاء اب ناقدری کا شکار ہو رہی اس کی وجہ کیا ہے، جانیے بانس کے عرصہ دراز کے کاریگر سے

کم قیمت، پائیدار مگر انتہائی خوبصورت اشیاء کے لئے بانس کا استعمال صدیوں سے ہو رہا ہے ہے_ انتہائی بنیادی اشیاء جیسے کہ بانس کی سیڑھی، کرسی، میز اور دیگر گھریلو استعمال کی چیزوں سے لے کر انتہائی خوبصورت فن پارے اور مختلف ڈیکوریشن کی اشیاء بھی بنائی جاتی ہیں_ بدقسمتی سے بانس سے بنی اشیاء اب ناقدری کا شکار ہو رہی ہیں اور بانس کی اشیاء بنانے والے کاریگر ناپید ہوتے جا رہے ہیں_ اس کی وجہ کیا ہے، آئیے ملتے ہیں جو اس شعبے میں عرصہ سے کام کر رہے ہیں

Related Articles

Stay Connected

2,945FansLike
1,120FollowersFollow
8,618FollowersFollow
7,880SubscribersSubscribe

Latest Articles