27.7 C
Islamabad
Friday, March 6, 2026
spot_img

پاکستان کو آئی ایم ایف کے شکنجے میں کس نے پھنسایا؟

حکومت نے ایک بار پھر آئی ایم ایف کی شرائط کی تعمیل کے لیے 170 ارب روپے کے ٹیکس کا بوجھ عام عوام پہ مسلط کر دیا۔ ہم نے ماہر اقتصادیات ثاقب شیرانی سے پوچھا کہ آخر پاکستان کے اقتصادی نظام کا بنیادی مسلۂ کیا ہے اور ہماری سیاسی ناکامیوں کا بوجھ عوام آخر کب تک جھیلے گی؟

Related Articles

Latest Articles