27.2 C
Islamabad
Thursday, May 9, 2024
spot_img

Sabziyon Ka Lazeez Achaar

اجزاء
گاجر لمبی کٹی ہوۂی
گوبھی کا پھول
ہری مرچ ۔ بڑی چیرا لگا ہوا
پھلیاں/کریلے حسب ضرورت
پھلیوں کو دم سے کاٹ کر ریشہ نکال لیں
پسی ہوۂی ادرک
پسا ہوا لہسن
اچار کا مصالحہ 5 سے 6 چمچ
کٹی ہوۂی مرچ، سونف، راۂی، نمک، ثابت دھنیا، کلونجی
سرسوں کا تیل/زیتون کا تیل
ہلدی

طریقہ
ایک بڑی دیگچی میں پانی میں ابال کر تھوڑی سی ہلدی ڈال دیں، کچا پن دور کرنے کے لیے پھر ابال لیں اتنا کے رنگ آ جائے۔
پھر پھلیا گوبھی مرچیں گاجر ابلی ہوئی ڈال دیں۔
پھر ایک جوش دیں۔ اس کے بعد اسے چھان لیں۔
اچار مصالحہ کے 4 سے 5 چمچ لے کر اس میں لہسن حسب ذاۂقہ اور 2 چمچ ادرک کے مکس کر کے سبزیوں میں مکس کر دیں۔
اس مکسچر کو پلاسٹک یا کانچ کے برتن میں 2 سے 3 تک رکھ کے چھوڑ دیں۔
اس کے بعد اتنا تیل ڈال دیں کے ساری سبزیاں ڈوب جاۂے تا کہ خراب نہ ہوں۔
اۂرٹاۂٹ برتن میں رکھیں
لزیز اچار تیار ہے

Related Articles

Stay Connected

2,945FansLike
1,120FollowersFollow
8,618FollowersFollow
7,880SubscribersSubscribe

Latest Articles