اجزاء
شلجم
گاجر
ہلدی پاوڈر 1 چاۂے کا چمچ
لہسن کا پیسٹ 4 کھانے کے چمچ
ادرک کا پیسٹ 1 کھانے کے چمچ
پیسی ہوۂی راۂی 3 چاۂے کے چمچ
نمک حسب ذائقہ
سرخ دیگی مرچ 3 چاۂے کے چمچ
طریقہ
پانی کو ابالیں، جب ابال آ جاۂے تو 1 چاۂے کا چمچ ہلدی اور 1 چاۂے کا چمچ نمک شامل کریں۔
ابلتے ہوئے پانی میں شلجم اور گاجر ڈال کر کچھ دیر ابالیں۔
ابلنے کے بعد مکسچر سے پانی نکال لیں۔
لہسن کا پیسٹ، ادرک کا پیسٹ، پسی ہوۂی رائی، نمک اور سرخ دیگی مرچ کو ایک پلیٹ میں مکس کر لیں
جب شلجم اور گاجر کا مرکب خوشک ہو جائے تو اس میں مصالحوں والا پیسٹ شامل کر لیں
پانی ابال کے اس میں شلجم اور گاجر کا مرکب شامل کر لیں اور 3 سے 4 دن تک چھوڑ دیں
مزیدار روایتی اچار تیّار ہے۔