Dharna Or Number Game: What Is More Important? | Fate Of Rebel PTI Members?

0

کیسے ممکن ہے کہ ایک جماعت ایک شخص کو ٹکٹ دیکر اسمبلی کا رکن منتخب کروائے اور پھر وہی رکن کسی بھی لالچ میں آکر اسی جماعت کے ساتھ دغا کرے

اگر ایک بندہ کھلے عام کسی جگہ پر تخریب کاری کرنے کا کہے تو کیا قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس بندے کے خلاف کاروائی کرنی چاہئے یا تخریب کاری کا انتظار کرنا چاہئے؟؟ ہمیں آرٹیکل 63 اے کی روح کے مطابق فیصلے کرنے ہونگے

جلسے جلوسوں کی سیاست سے پاکستان کو نکلنا ہوگا کیوںکہ اگر جلسوں سے حکومت ختم ہوتی تو 2014 میں ہوجاتی، پارلیمان کی لڑائی پارلیمان میں ہی جیتی یا ہاری جائیگی نہ کہ سڑکوں پر

قومی اسمبلی کے سپیکر کا کردار تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں کیا ہوسکتا ہے؟؟

For full show watch: https://www.youtube.com/watch?v=lIP32u2IX0k&ab_channel=DawnNews

Courtesy: Dawn News