30.5 C
Islamabad
Monday, May 20, 2024
spot_img

Delicious Pach-mail Daal

پچ میل دال

اجزاء
چنے کی دال (1 مٹھی)
لال مسور کی دال (1 مٹھی)
کالی مسور کی دال (1 مٹھی)
مونگ کی دال (1 مٹھی)
چھلکے والی مونگ کی دال (1 مٹھی)
ہلدی (2 چائے کی چمچ)
لہسن کے جوے 4 ٹکڑے
دیگی لال مرچ (2 چمچ)

طریقہ
تمام دالوں کو مکس کر کے 2 گھنٹے کے لیے بھگو کے رکھ دیں
پریشر ککر میں ڈال کر پانی شامل کر دیں، اتنا کے دالیں ڈوب جائے ۔
ایک چائے کی چمچ ہلدی ڈال دیں
چار عدد لہسن کے پیس ڈال دیں
ڈھانپ کر 25 منٹ تک پکايے
دو چمچ دیگی لال مرچ ڈال دیں
ایک چائے کی چمچ ہلدی ڈال دیں
نمک حسب ذائقہ
تھورا سا پانی ڈال کے ہلکی آنچ پر تھوڑی دیر پکائے جب تک پانی خشک نہ ہو جائے
بھگار کو دال کے اوپر ڈال دیں
پچ میل دال تیا ر ہے۔

بھگار

کٹا ہوا پیاز
کڑی پتا
سفید زیرہ
ثابت دڑا مرچ
سبز مرچ
تیل حسبِ ضرورت

طریقہ
فرائینگ پین میں آئل ڈال کر اس میں پیاز شامل کر لیں
اس کے ساتھ لہسن، ثابت دلڑا مرچ، سبز مرچ اور زیرہ شامل کر لیں
تھوڑی دیر سرخ ہونے تک پکایے
پھر کڑی پتہ شامل کر کے تھورا اور پکائے
بھگار تیا ر ہے ۔

Follow us for more delicious recipes

Related Articles

Stay Connected

2,945FansLike
1,120FollowersFollow
8,618FollowersFollow
7,880SubscribersSubscribe

Latest Articles