Balochistan situation is very alarming. Over 70 people were killed within 36 hours. Can the Pakistani military alone handle it? If not, will you accept China’s Offer for Anti-Terror Cooperation? The situation demands a new smart, inclusive approach because the conventional security approach appears to have failed.
بلوچستان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ۔ 36 گھنٹوں میں 70 سے زائد افراد ہلاک . پاکستانی فوج اکیلے اسے سنبھال سکتی ہے؟ اگر نہیں، تو کیا چین کی انسداد دہشت گردی تعاون کی پیشکش کو قبول کریں گے؟ صورت حال ایک نئے سمارٹ، جامع اندازِ فکر کا تقاضا کرتی ہے کیونکہ ایسا لگتا ہے کہ روایتی حفاظتی طریقہ کار ناکام ہو گیا ہے۔