32.4 C
Islamabad
Friday, March 6, 2026
spot_img

مشہور وکیل سلمان اکرم راجہ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات پر سوالات کھڑے کر دیئے

میٹرکس سپیشل کے اس قسط میں مشہور وکیل سلمان اکرم راجہ نے امتیاز گل سے کہا کہ عوام کو یہ تسلی کون کرائیگا کہ انکے ووٹ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ایمانداری کے ساتھ اسی امیدوار کو ملے ہیں جنکو عوام نے حقیقت میں ووٹ دئیے ہیں، یا اگر پہلے سے ووٹنگ مشین میں کوئی پروگرام کسی مخصوص امیدوار کے لئے فکس ہو تو اسکا سدباب کون کس طرح کرے گا؟ کون یہ گارنٹی کرائیگا کہ مشین میں ٹمپرنگ نہیں ہوئی ہے؟؟

Related Articles

Latest Articles