27.2 C
Islamabad
Thursday, May 9, 2024
spot_img

لزیز آلو کا سالن بغیر کسی گھی اور تیل کے

اجزاء
آلو 4 آدھے حصے میں کٹے ہوئے
ٹماٹر 2
نمک حسب ذائقہ
ثابت دھنیہ آدھا چائے کا چمچ
ثابت راۂی آدھا چائے کا چمچ
سفید زیرہ آدھا چائے کا چمچ
میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ
سونف آدھا چائے کا چمچ
کلونجی آدھا چائے کا چمچ
ثابت کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
لونگ 3 – 4
ثابت گول مرچ 3 – 4
ہری مرچ حسب ذائقہ
زردہ کا رنگ آدھا چائے کا چمچ

طریقہ
پریشر ککر میں 3 گلاس پانی ڈال لیں۔
آلو شامل کر لیں، آلو ڈالنے کے بعد اس میں سونف، میتھی دانہ، سفید زیرہ، سابت راۂی، سابت دھنیا، ٹماٹر، سابت کالی مرچ، لونگ، کلونجی، سابت گول مرچ اور تھوڑی سی کٹی ہوئی لال مرچ اور تھوڑا سا زردہ کا رنگ شمل کر لائی۔
اچھی طرح سے مکس کرلیں اور اوبلنے کے لیئے 10 سی 15 منٹ کے لیے چھوڑ دیں جب تک آلو نرم نہ ہو جائے
آلو نرم ہونے کے بعد ہلکی آنچ پے پکاتے رہے جب تک پانی خوشک نہ ہو جائے اور ساتھ ساتھ آلووں کو بھی میش کرتے رہے
پانی خوشک ہونے کے ساتھ ساتھ گریوی بن جائے گا۔
لزیز آلو کا سالن تیار ہے۔

Related Articles

Stay Connected

2,945FansLike
1,120FollowersFollow
8,618FollowersFollow
7,880SubscribersSubscribe

Latest Articles