دینی مدارس کی رجسٹریشن کا مسئلہ اگر حکومت چاہے تو ہم حل کراسکتے ہیں۔ ڈاکٹر قبلہ آیاز

0

اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ آیاز کے ساتھ میٹرکس سپیشل میں امتیاز گل نے جب مدارس کی رجسٹریشن پر بات کی تو ڈاکٹرقبلہ آیاز نے نہایت پر امید انداز میں کہا کہ یہ مسئلہ اگر حکومت چاہے تو اسلامی نظریاتی کونسل حل کراسکتی ہے